حافظ محسن سیالکوٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حافظ محسن سیالکوٹی حضرت خواجہ محمد معصوم کے خلیفہ تھے۔

آپ مکتوبات امام ربانی کا درس دیا کرتے تھے۔[1]

مکتوبات معصومیہ، مکتوبات سیفیہ اور خزینۃ المعارف میں آپ کے نام مکتوبات ملتے ہیں جن میں ان کی روحانی ترقی اور مدارج کا تذکرہ عمدہ الفاظ میں بیان کیا گیا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]