مبارزتی ناقل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک بارودی سرنگ سے محفوظ مبارزہ گاڑی

مبارزتی ناقل یا مبارزہ گاڑی (combat vehicle)، جسے زمینی مبارزتی ناقل (ground combat vehicle) بھی کہاجاتا ہے، ایک خوددسری (self-propelled)، ہتھیاربند عسکری ناقل (military vehicle) جسے مبارزتی تشغیلات (combat operations) میں استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ گاڑیاں پہیّہ دار (wheeled) یا پٹڑی دار (tracked) ہو سکتی ہیں۔