قاضی عبدالودود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قاضی عبد الودود (1896) اردو زبان کے عظیم محقق جن کی زندگی علمی خدمات کے لیے وقف تھی۔ آپ نے اردو زبان کی ایک جامع تاریخ مرتب کی۔ علاوہ ازیں بے شمار تحقیقی مضامین لکھے۔

آپ قاضی عبدالوحید کے علمی وضع کا خوش حال علمی گھرانہ میں پٹنہ میں پیدا ہوئے۔

علی گڑھ میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد انگلستان گئے اور سات سال وہاں گزارے۔ وہاں سے بیرسٹر بن کے لوٹے۔