طلحہ بن عتبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آپ رضی اللہ تعالٰیٰ عنہ قبیلہ اوس کے بنو حججی میں سے ہیں۔ آپ رضی اللہ تعالٰیٰ عنہ غزوہ احد میں شریک تھے۔ جنگ یمامہ میں آپ رضی اللہ تعالٰیٰ عنہ شہید ہوئے۔ حضور اکرم ﷺ کے جلیل القدر صحابی تھے۔ آپ رضی اللہ تعالٰیٰ عنہ سے متعدد احادیث رسول ﷺ مروی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]