آلِ عبا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آلِ عبا، حضرت محمد ﷺ نے ایک بار حضرت علی رضی اللہ تعالٰیٰ عنہ، حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالٰیٰ عنہا، حضرت حسین رضی اللہ تعالٰیٰ عنہ اور حضرت حسن رضی اللہ تعالٰیٰ عنہ کو اپنی عبا کے نیچے لے کر دعا فرمائی تھی۔ اس وقت سے انھیں آلِ عبا کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]