گب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہملٹن الیگزنڈر روزکیگب،2 جنوری 1895تا22 اکتوبر 1971۔ ایک مشہور مستشرق اور عالم تھا۔ ایڈنبرا اور لندن یونیورسٹی سے تعلیم مکمل کی۔ اس کے بعد لندن یونیورسٹی کے اسکول آف اورینٹل اسٹڈیز میں لیکچرر مقرر ہوئے۔ پھر لندن یونیورسٹی میں عربی کے پروفیسر مقرر ہوئے۔ 1937ء میں آکسفورڈ یونیورسٹی چلے گئے۔ اسلامی تاریخ اور اسلامی علوم میں اپنی تحقیق کی وجہ سے مشہور ہوئے۔ عربی ادب اور اسلامی تاریخ کی کتابوں کے مصنف ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  • کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف:مرحوم سید قاسم محمود،ص-1290