حسن آباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حسن آباد
 

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ضلع گانچھے  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 34°58′24″N 76°32′25″E / 34.97333333°N 76.54027778°E / 34.97333333; 76.54027778  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

حسن آبادچھوربٹ بلتستان کا ایک خوبصورت گاؤں ہے۔ جس کی آبادی تقریبا 300 نفوس پر مشتمل ہے۔ جو که سکردو شہر سے تقریبا 230 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ حسن آباد کا پرانا نام کستنگ تھا۔ جس کا مطلب ہے پانی کا بہت بڑا ذخیرہ، یہاں کی آبادی ١٠٠ فیصد مسلمان ہے۔[حوالہ درکار] جو صوفیہ نوربخشیہ فرقے سے تعلق رکهتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]