چیڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اتراکھنڈ، بھارت میں چیڑ کا ایک جنگل
چیڑ کی نر کونیں
مادہ کونیں

چیڑ، صنوبر کی قسم کا ایک درخت ہے جو کوہ ہمالیہ کے سلسلے میں بکثرت ہوتا ہے۔ یہ پاکستان کے شمالی علاقوں، بھارت، نیپال اور بھوٹان میں پایا جاتا ہے۔