فصل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، فصل (ضدابہام)
کاشت یافتہ فصلیں

فصل ایسی غیر جانور نوع یا جنس کو کہتے ہیں جس کو بطور خوراک، چارے یا ایندھن استعمال کی غرض سے کاٹنے کے لیے اگایا جائے۔ بڑی عالمی فصلوں میں گنا، کدو، مکئ، گندم، چاول، سورج مکھی، کسابی، سویا پھلی، گھاس، آلو اور کپاس شامل ہیں۔ جب ایک ہی قسم کے پودوں کو ایک جگہ پر بڑے پیمانے پر کاشت کیا جائے تو اسے فصل کہا جاتا ہے۔ زیادہ تر فصلیں زراعت یا ہائیڈروپونکس میں کاشت کی جاتی ہیں اور زیادہ تر فصلیں انسانوں کی خوراک یا مویشیوں کے چارے کے طور پر کاٹی جاتی ہیں۔ زرعی فصلیں گھریلو استعمال کے لیے خوراک، فیڈ اناج، تیل اور ریشہ فراہم کرتی ہیں۔

باغبانی کے پودے خاص طور پر انسانی استعمال کے لیے اگائے جاتے ہیں - انسانی خوراک کے لیے مختلف قسم کی پیشکش کرتے ہیں اور ماحول کو بہتر بناتے ہیں۔

مقامی فصلیں۔ گندم، کپاس، باجرہ، جوار، مکئی، جو، کماد، دھان، سرسوں، شتالع، سواک، بریسم، سورج مکھی اور تمباکو وغیرہ مقامی فصلوں میں شامل ہیں لیکن فصلوں کی اقسام مختلف ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]

فصل کی تعریف اور مستقل فصل سے کیا مراد ہے؟

فصلوں کے اردو اور انگلش نام