منحنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
A parabola, a simple example of a curve

ریاضیات میں، منحنی (یا خط منحنی) جامعاً ہندسہ کے لکیر (یا خط) کی طرح کا جَرم ہے مگر اس کے لیے سیدھا ہونے کی شرط نہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ لکیر ایک خاص قسم کی منحنی ہے جس کا منحنہ عدم ہے۔ عموما دو-العباد (مسطح منحنی) اور سہ العباد (فضائی منحنی) اقلدیسی فضا میں منحنی قابل تجسس ہوتی ہیں۔