مسعود شریف خان خٹک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسعود شریف خان خٹک
تفصیل= مسعود شریف خان @ WEF
تفصیل= مسعود شریف خان @ WEF

ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو
مدت منصب
1993 – 1996
صدر فاروق لغاری
وزیر اعظم بینظیر بھٹو
ڈائریکٹوریٹ جنرل ایف آئی اے
مدت منصب
1992 – 1993
صدر غلام اسحٰق خان
وزیر اعظم نواز شریف
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 5 جون 1950ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 2023ء (72–73 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش اسلام آباد، پاکستان
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
جماعت پاکستان تحریک انصاف  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج
کیڈٹ کالج پٹارو  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری  پاکستان
شاخ  پاکستان فوج
یونٹ پاک فوج
لڑائیاں اور جنگیں پاک بھارت جنگ 1971ء

مسعود شریف خان خٹک ( 5 جون 1950ء - 29 جنوری 2023ء) ایک پاکستانی سویلین انٹیلی جنس افسر اور انٹیلی جنس بیورو (I.B) کے پہلے ڈائریکٹر جنرل تھے۔ مسعود خٹک پاکستان کے شہر کرک میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک سیاست دان اور خفیہ نمائندے رہے۔ انھوں نے وزیر اعظم پاکستان بے نظیر بھٹو کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) کے نائب صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ انھوں نے مڈ نائٹ جیکلز کے نام سے مشہور انٹیلی جنس آپریشن کی بھی قیادت کی، جس نے 1990ء میں پیپلز پارٹی کی منتخب حکومت کی فوجی بغاوت کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ انھیں 1996ء میں فاروق لغاری کی حکومت نے جیل میں ڈال دیا جہاں ان پر سرکاری اہلکاروں کے خلاف وسیع پیمانے پر وائر ٹیپنگ شروع کرنے کا الزام عائد کیا گیا۔[1]

وفات[ترمیم]

خان کا انتقال 72 سال کی عمر میں 29 جنوری 2023 کو ہوا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The News International: Latest News Breaking, Pakistan News"۔ 10 جون 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2012 
  2. "Ex-IB chief Masood Sharif dies aged 72"۔ دی نیشن۔ 29 جنوری 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 29جنوری 2023 
سرکاری عہدہ
ماقبل 
-
ڈائرکیٹر جنرل ایف آئی اے (ڈی جی ایف آئی اے)
1992–1993
مابعد 
-
ماقبل  ڈائریکٹر جنرل انٹیلیجنس بیورو (ڈی جی آئی بی)
1993–1996
مابعد 
-
سیاسی جماعتوں کے عہدے
ماقبل 
-
نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی
1999-2008
مابعد 
-
ماقبل 
-
نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین
1999-2008
مابعد 
-