عریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عریہ، فروخت کی ایک قسم کا نام ہے، جس کی اسلام نے اجازت بھی دی ہے۔ جب ایک آدمی درخت پر لگے ہوئے پھل کا حساب لگالے (اندازہ) اور اسے فروخت کر دے، اس سے قبل کہ وہ پھل (جس کو اس نے فروخت کیا) درخت سے اتار لیا گیا ہو۔ اسے عریہ کہتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]