گنا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

گنا
Sugarcane


Cut Sugarcane
Cut Sugarcane
Cut Sugarcane
جماعت بندی
مملکت: نباتات
غير مصنف: یک دالہ
غير مصنف: Commelinids
طبقہ: Poales
خاندان: Poaceae
الأسرة: Panicoideae
القبيلة: Andropogoneae
جنس: Saccharum
L.
Selected species
Saccharum arundinaceum

Saccharum bengalense[ضرورت تصدیق]
Saccharum edule
Saccharum munja[ضرورت تصدیق]
Saccharum officinarum
Saccharum procerum
Saccharum ravennae
Saccharum robustum
Saccharum sinense

Saccharum spontaneum

گنا (انگریزی: Sugarcane) ایک اہم فصل ہے، جس سے چینی، گڑ اور شکر وغیرہ تیار کی جاتی ہے۔ گنا دنیا میں سب سے زیادہ اگائی جانے والی فصل ہے۔ برازیل میں سب سے زیادہ گنا کاشت کیا جاتا ہے۔ برازیل کے بعد بھارت،چین، تھائی لینڈ، پاکستان اور میکسیکو میں بالترتیب سب سے زیادہ گنا کاشت کیا جاتا ہے۔ دنیا میں 80 فیصد چینی گنے سے بنتی ہے۔

پیداوار[ترمیم]

دنیا بھر میں گنے کی پیداوار
چوٹی کے دس گنا پیداکار — 2009
ملک پیداوار
(ٹن)
ذیلی حاشیہ
 برازیل 672٬157٬000
 بھارت 285٬029٬000
 چین 116٬251٬272
 تھائی لینڈ 66٬816٬400
 پاکستان 50٬045٬400
 میکسیکو 49٬492٬700
 کولمبیا 38٬500٬000 F
 فلپائن 32٬500٬000 F
 آسٹریلیا 30٬284٬000
 ارجنٹائن 29٬000٬000 F
 دنیا 1٬743٬068٬525 F,A
P = سرکاری اعداد و شمار، F = ادارہ برائے خوراک و زراعت اندازے کے مطابق، * = نیم سرکاری / غیر سرکاری / عکس اعداد و شمار، C = محسوب اعداد و شمار
A = مجموعی (سرکاری نیم سرکاری یا اندازے شامل ہو سکتے ہیں);

ماخذ: اقوام متحدہ کے خوراک اور زراعت کی تنظیم: اقتصادی اور سماجی محکمہ: شماریات ڈویژن

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

سانچہ:فہرستیں ملکی زراعت