فہرست ملکہ و بیگمات مغلیہ سلطنت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ فہرست مغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی ملکہ و بیگمات کی ہے۔ مغل شہنشاہ کثِيرُالاَزواجی کے حامل تھے۔ ان کی بیویوں کے علاوہ، کئی لونڈیاں اور رکھیلیں بھی تھیں جنھوں نے حکمرانوں کی اولادوں کو بھی پیدا کیا اور ان کی پرورش کی۔ اسی وجہ سے نہ ہی مکمل طور سے ان بیگمات کی شناخت کی جا سکتی ہے اور نہ ہی ایک مناسب اولادوں کی فہرست تیار کی جا سکتی ہے۔ جن خواتین کو اوّل درجہ یا سب بیگمات میں بلند درجہ دیا جاتا انھیں ملکۂ عظمہ کہا جاتا۔

شوہر ملکہ کے باپ کا نام نامِ ملکۂ عظمہ دَور وفات دیگر اہم بیگمات
ظہیر الدین محمد بابر ؟ ماہم بیگم 27، اپریل، 1534ء گل رخ بیگم
زینب سلطان بیگم
نارگل اغاچہ
عاسیہ رزوی بیگم
عائشہ سلطان بیگم
دلدار بیگم
گلنار اغاچہ
مبارکہ یوسف زئی
معصومہ سلطان
نصیر الدین محمد ہمایوں
سید احمد جام، زندہ پیر؟ یا
میر بابا دوست؟ یا
شیخ علی اکبر جامی؟ یا
معظم؟ یا
یہ سب ایک ہی آدمی کے نام تھے
حمیدہ بانو بیگم ، مریم مکانی حاجی بیگم
بیگا بیگم
ماہ چوچک بیگم
شہزادی خانم
بیگیھ بیگم
میوہ جان
چاند بی بی
بیگم گنور
شاد بی بی
گلبرگ بیگم
جلال الدین محمد اکبر راجہ بھارمل مریم ازمانی بیگم 1622ء رقیہ بیگم
سلیمہ سلطان
دولت شاد
قصینہ بانو
6 اور نامعلوم بیویاں
نور الدین محمد سلیم جہانگیر اعتماد الدولہ، میرزا غیاث بیگ نور جہاں 1645ء منبھواتی بائی
منمتی بائی، جگت گوسین
کرمسی
صاحب جمال
ملکسائی
10 نامعلوم بیویاں اور 2 کنیزیں
شہاب الدین محمد خرم شاہجہان ابو الحسن عاصف خان
میرزا مظفر حسین سفوی
ممتاز محل، ملکہ جہاں
قندھاری محل
1631ء
؟
نواب راج بائی
ہیرا بائی، زین آبادی محل
اورنگ آبادی محل
ادیپری محل
محی الدین محمد اورنگزیب عالمگیر شاہ نواز سفوی دل راس بانو بیگم 18 اکتوبر، 1657 عز النساء
بیگم فتح پوری محل
سرہندی بیگم
نواب بائی بیگم، رحمت النساء راج محل، راج کماری انورادھا بائی
نواب صدر النساء بیگم
اورنگ آبادی محل
دولت آبادی محل
ہیرا بائی
دل آرام
ایک نامعلوم بیوی
قطب الدین محمد معظم سنجر خان، نجم ثانی نور النساء بیگم 1701ء نظام بائی
امرتا بائی
عبد المومن کی بیٹی
دلربا بیگم
رانی چھتر بائی
مہر النساء بیگم، مہر پرور
عزیز النساء بیگم، ام الحبیب
معز الدین محمد جہاںدار شاہ خصوصیت خان لال کنور، امتیاز محل میرزا مراد کام کی بیٹی
سید النساء بیگم
انوپ بائی
جینا بیگم ؟
دو اور نامعلوم بیویاں
معین الدین محمد فرخ سیر میر محمد تقی، سعادت خان
راجہ اجیت سنگھ راٹھور
فخر النساء بیگم
بائی اندر کنور
نامعلوم بیویاں
شمس الدین محمد رفیع الدرجۃ سلطان محمد اکبر میرزا
؟
نواب رضیہ النساء بیگم
نواب عنایت بانو بیگم
رفیع الدولۃ
نصیرالدین محمد شاہ معین الدین محمد فرخ سیر
؟
نواب ملکہ الزمانی بیگم صاحبہ،پادشاہ بیگم
نواب قدسیہ بیگم صاحبہ، ادھم بائی
1789ء
؟
نواب ملکہ جہاں صاحبہ، محل بیگم
نواب سفیہ سلطان بیگم صاحبہ
روپ بائی
فتح پوری بائی
روشن آبادی محل
مجاہد الدین أحمد شاہ عنایت پوری بائی مہابت خان کی بیٹی
نواب گوہر افروز بانو بیگم صاحبہ
سرفراز محل
رانی اتم کماری
عالمگیر ثانی امین خان کی بیٹی
شہزادی سید بیگم
بلال کنور، زینت محل
نواب فیض بخت بیگم
عزیز آبادی محل
لطیفہ بیگم
نواب زینت افراز بیگم
اورنگ آبادی محل
شاہ عالم ثانی‎ ملکہ عالم بیگم صاحبہ، عزیزاں نواب تاج محل بیگم
شہزادی جمیل النساء بیگم، منجھو بیگم
نواب قدسیہ بیگم
مراد بخت بیگم
شاہ آبادی محل
محبت محل
روانہ کب جاہ
مہارانی صاحبہ
حافظ النساء
جمعیت النساء
آگم بائی
اتیرا کنور
حسینہ بائی
خصیتہ بائی
حقیہ بائی
عزیز آبادی
نور النساء
روانہ کسیہ صاحبہ
ابیا بائی
روپ کنور
سرسار کنور
جمعیت بائی
لال کنور
محمدی بائی
جلیل النساء
بایہ بائی
روشن بائی
نیا بائی
بیاز بائی
اکبر شاہ ثانی‎ رحیم النساء بیگم، ممتاز محل
شاہ آبادی بیگم
انور محل
لال بائی قدسیہ بیگم
چنچل بائی
صلاح النساء
ممتاز النساء
جما بائی
گمانی خانم
اشرفی خانم
لطیف النساء
کشن بائی
سلطان بخش
صاحب جان
چنبیلی
امیر بائی
جینا بائی
رحمت حورن
محبوب بائی
آنند کور
حسینی خانم
رحیم النساء
مبارک النساء
وزیر النساء
زیب جہاں خانم، نوروزی
فیض النساء
گنا بیگم
بہادر شاہ ظفر ملکہ الزمانی نواب زینت محل بیگم صاحبہ نواب ذکیہ النساء بیگم
نواب تاج محل بیگم
نواب شرافت المحل بیگم عرف موٹی بیگم
نواب مصاحب محل بیگم عرف پیاری بائی
نواب نور محل بیگم
نواب عظمت محل بیگم
نواب اختر محل بیگم عرف من بائی
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔