شرمین عبید چنائے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شرمین عبید چنائے

معلومات شخصیت
پیدائش 12 نومبر 1978ء (46 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی
رہائش کینیڈا
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت پاکستانی و کینیڈیائی
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ سٹنفورڈ
سمتھ کالج (–2002)
کراچی گرائمر اسکول  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم ابلاغیات  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم اے  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم ساز
وجہ شہرت ()Reinventing the Taliban (2003)
Afghanistan Unveiled/Lifting the Veil (2007)
Pakistan: Children of the Taliban.
Saving Face (2011)
آسکر اعزاز حاصل کرنے والی پہلی اور آخری پاکستانی شخصیت
اعزازات
100 خواتین (بی بی سی) (2014)
 آسکر اعزاز برائے بہترین دستاویزی فلم (برائے:سیونگ فیس) (2011)
 ہلال امتیاز 
 آسکر اعزاز برائے بہترین دستاویزی فلم (برائے:آ گرل ان دا ریور: دا پرائس آف فارگیونیس)
دی سمتھ کالج میڈل[1]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین دستاویزی فلم (2016)
 آسکر اعزاز برائے بہترین دستاویزی فلم (2012)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شرمین عبید چنائے 1978ء کو کراچی، پاکستان میں پیدا ہونے والی ایک صحافی اور فلمساز ہیں۔ وہ ایمی ایوارڈ اور آسکر اعزاز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی شخصیت ہیں۔ جو اپنی فلم سیونگ فیس (Saving Face) کی وجہ سے زیادہ مشہور ہوئیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

شرمین عبید آسکر اعزاز

بیرونی روابط[ترمیم]