ترانہ ملت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ترانہ ملت وہ نغمہ ہے جو لاہور میں منعقد ہونے والی 1974ء اسلامی کانفرنس کے لیے سرکاری طور پر یہ چنا گیا۔ اس کا عنوان "ہم مصطفوی ہیں" ہے۔[1]

  1. "ہم مصطفوی ہیں"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ