آغاخانیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

( آغاخانیت ) شیعہ فرقے میں اسماعیلی گروہ جو آغاخان کی پیروی کرتے انھیں دوسرے لوگوں ​ نے آغاخانیت کا نام دیا ہے۔ شیعہ عقیدے کے مطابق رسالت کے بعد ولائت کا جو منصب علی میں منتقل ہوا وہ اسماعیلیوں کے مطابق یہ سلسلہ منصب امامت کی صورت میں اسماعیلی ائمہ میں بطور نص جاری ہے اور تا قیامت جاری رہے گا۔ یہ مذہب اسلام کے شیعہ فرقوں میں سے ایک فرقہ ہے۔ ۔