ویکیپیڈیا:رائے شماری برائے نام فضاء باب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ صفحہ اردو وکیپیڈیا پر نام فضاء "باب" تخلیق کرنے یا نہ کرنے پر رائے شماری کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ نام فضاء بنانے سے مختلف ابواب بنانا اور ان میں تلاش کرنا آسان ہوجائے گا۔ انگریزی وکیپیڈیا پر یہ کام "Portal" کی نام فضاء کے تحت کیا جارہا ہے۔ اگر یہ نام فضاء اردو وکیپیڈیا پر تخلیق کی جاتی ہے تو اصل نام فضاء "Portal" کے نام سے تخلیق ہوگی اور "باب" کو اس کے ہمنام کے طور پر تخلیق کیا جائے گا۔ یہ بالکل ایسا ہی ہوگا جیسا کہ آج سانچہ جات کے لیے ہے۔ نام فضاء "Template" اور "سانچہ" ایک دوسرے کے ہم معنی ہیں۔

یہ رائے شماری آج 6 جون ، 2012 کو شروع کی جارہی ہے اور 20 جون ، 2012 کو بند کردی جائے گی۔ نام فضاء تخلیق کرنے کے لیے بَگزِلا پر درخواست دی جاچکی ہے؛ رائے شماری مکمل ہونے پر اس کا نتیجہ اس درخواست کے ساتھ شامل کیا جائے گا تاکہ وکیمیڈیا کے ذمہ داران اس پر عمل درآمد کرسکیں۔

ووٹ دیں

اگر آپ یہ نام فضاء تخلیق کرنے کے حق میں ہیں تو نیچے سانچہ {{ تائید }} کے ذریعے ووٹ دیں۔ مخالفت کے لیے سانچہ {{ تنقید }} استعمال کریں۔ اور اپنے دستخط کرنا مت بھولیں۔

  1. تائید۔ نام فضاء تخلیق نہ کرنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی۔ --کاشف عقیل (تبادلۂ خیال) 21:58, 6 جون 2012 (UTC)
  2. تائید۔ لیکن معلوم نہیں کہ ان صفحات پر کام کرنے والے کتنے ہونگے۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 00:34, 7 جون 2012 (UTC)
  3. تائید۔ فضاء باب کی شمولیت سے ہم ابواب پر اچھے طریقے سے کام کر سکیں گے۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 04:35, 7 جون 2012 (UTC)
  4. تائید۔ میرے خیال میں یہ اہم پیش رفت ہے طاھر محمود--Tahir mq (تبادلۂ خیال) 16:07, 7 جون 2012 (UTC)
  5. تائید۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 04:58, 8 جون 2012 (UTC)
  6. تائید۔ رحمت عزیز چترالی 03:41, 8 جون 2012 (UTC)

نتیجہ

  • حق میں آنے والے ووٹ: 6
  • مخالفت میں آنے والے ووٹ: 0

تمام ساتھیوں کی رائے کے پیشِ نظر نام فضاء "باب" تخلیق کرنے کے حق میں فیصلہ ہوا۔

In English

This page has been created for voting on whether to create the namespace "Portal" on Urdu Wikipedia or not. Having this namespace will make it easier to create, maintain and search in different portals. On English Wikipedia, this namespace is being used for the stated purpose. If we decide to create the namespace, it will be created as "Portal" and the Urdu equivalent "باب" will be made a synonym of it. This is similar to the way the namespace "Template" works on Urdu wikipedia today; "Template" and "سانچہ" are synonymes.

This voting is being started on June 6, 2012 and will be closed on June 20, 2012. A ticket on Bugzilla has already been created for this and the result of this voting will be attached to the ticket on completion so that the appropriate action can be taken by Wikimedia team.

Please Vote

If you are in favor of creating this namespace, please vote using the template {{ تائید }} . To oppose, please use the template {{ تنقید }} .

Result

  • In favor: 6
  • In opposition: 0

The voting has resulted in a decision in favor of creating the namespace "Portal". Urdu equivalent "باب" should be created as a synonym for it.