صارف:Tahir mq/Awards

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نگارخانہ
گھر تبادلۂ خیال میرا حصہ اعزازات مضامین تختہ مشق نگارخانہ برقی ڈاک طاہر-روبہ
یہ صارف طلایہ صارف ہے اور یہ اس خدماتی تمغا کا حقدار ہے۔

Barnstar[ترمیم]

The Pakistan Barnstar of National Merit
For creating an Urdu version article of British Pakistanis upon my request. Thank you :) Mar4d (talk) 12:07, 10 October 2013 (UTC)

تمغہ محنت[ترمیم]

تمغۂ محنت
جناب طاہر محمود صاحب کی مسلسل محنت، جدوجہد اور قابل قدر کاوشوں پر ہم ان کی خدمت میں تمغۂ محنت پیش کرتے ہیں۔
گر قبول افتد زہے عزوشرف
محمد شعیب

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

عمومی اعزاز
جناب طاہر محمود صاحب کی خدمت میں یہ اعزاز اردو ویکیپیڈیا میں بہترین شراکت پر قدر افزائی کے لیے دیا جارہا ہے، تاکہ معلوم ہوسکے کہ یہاں محنت اور کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ رحمت عزیز چترالی 11:39, 5 نومبر 2012 (UTC)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

اعزاز برائے تحریر
آپ نے جس تیز رفتاری اور حسن ذوق کے ساتھ معیار کو برقرار رکھتے ہوئے مضامین تحریر کیے اور کررہے ہیں اس کے لیے آپ اس اعزاز کے بجا طور پر مستحق ہیں۔ امید ہے مستقبل میں بھی آپ اردو ویکی برادری کو اسی تندہی اور سرگرمی کے ساتھ اپنے نئے نئے مضامین سے مستفید فرماتے رہیں گے۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 10:16, 30 دسمبر 2012 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

اعزاز برائے محنت وجانفشانی
اردو ویکیپیڈیا پر ہر دن منفرد مضامین متعارف کروانے پر اس اعزاز کو قبول کیجئے سمیعگفتگو



وکی پیڈیا کا متحرک ترین ستارہ[ترمیم]



طاہر صاحب بلاشبہ اردو وکی پیڈیا کے متحرک ترین ستارے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور تندرستی عطا کرے۔

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

خصوصی اعزاز
لگتا ہے جناب آپ ساری دنیا کا چکر لگا چکے ہیں۔ممالک اور سلطنتون پر آپ کی محنت قابلِ تعریف ہے۔ناچیز سے قبول فرمائیںَ عثمانخلیل_کوئی مسئلہ ہو حکم کریں 16:22, 25 دسمبر 2013 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

خصوصی اعزاز
اللہ تعالیٰ آپ کوصحت اور ہمت دے اور آپ اسی طرح اردو ویکیپیڈیا پر فعال رہیں۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال) 18:35, 15 مارچ 2014 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

عمومی اعزاز
محمود طاہر ایک عقیل و ذہین صارف ہے

21:17, 22 مارچ 2014 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

اعزاز برائے محنت وجانفشانی
السلام علیکم طاہر بھائی، اردو ویکیپیڈیا پر مسلسل محنت جاری رکھتے ہوئے سات ہزار سے زائد مضامین تحریر کرنے پر تہ دل سے مبارکباد قبول فرمائیں۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  13:07, 29 ستمبر 2014 (م ع و)

ایک لاکھ ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

100000 ترامیم
ایک لاکھ ترامیم کرنے پر خصوصی اعزاز۔آپ پہلے اردو ویکیپیڈین ہیں، جس نے ایک لاکھ ترامیم (مجموعی ) کا سنگ میل عبور کیا ہے، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور قابل رشک بات ہے!

آپ اسے بھی اپنے صارف صفحہ کی زینت بنا سکتے ہیں۔

یہ صارف 100000 ترامیم کا خصوصی اعزاز رکھتا ہے۔


--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:00, 12 جنوری 2015 (م ع و)

مبارک باد[ترمیم]

ایک لاکھ ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر آپکو مبارک باد پیش کرتا ہوں-- محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:10, 12 جنوری 2015 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے!

اعزاز برائے محنت وجانفشانی
پچھلے کہیں سالوں سے اردو ویکیپیڈیا میں بھرپور محنت کرنے ،ویکیپیڈیا کو ترقی کے جانب گامزن کرنے اور انتظامی امور کو اچھی طرح سرانجام دینے پر آپ کے مشکور ہیں۔
فائل:Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان
23:51, 3 مارچ 2015 (م ع و)

ویکیپیڈیا بلاگ انٹرویو[ترمیم]

ویکیپیڈیا بلاگ پر انٹرویو

ایک لاکھ ترامیم مکمل کرنے پر اعزاز[ترمیم]

ایک ترامیم مکمل کرنے پر اردوپوائنٹ کے ٹیکنالوجی سیکشن میں آپ کے برادر بردار مزمل الدین سید کو دئیے گئے انٹرویو کا ترجمہ۔

طاہر محمود ، اردوپوائنٹ پر

انٹرویو پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:32, 30 جون 2015 (م ع و)

برائے تحریر[ترمیم]

اعزاز برائے تحریر
ویکیپیڈیا میں ایک بہت بڑی تعداد میں علمی مضامین کا اضافہ کرنے پر جناب محترم طاہر محمود صاحب کو اعزاز برائے تحریر دیا جاتا ہے۔ عثمان خان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:42, 7 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

اعزاز برائے مضامین بہ مقامات[ترمیم]

ستارہ مقامات
دنیا کے مختلف ممالک،شہروں اور دیگر مقامات پر مضامین تخلیق کرنے پر آپ کو ستارہ مقامات دیا جاتا ہے۔

--عثمان خان||تبادلہ خیال 19:51, 25 دسمبر 2015 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

خصوصی اعزاز
اردو وکی کے اس صارف کے لئے جن کے کام سے میں ناصرف متاثر ہوا ہوں بلکہ مرعوب بھی۔۔۔۔

16:00, 6 دسمبر 2015 (م ع و)

گلوبل سطح پر دو لاکھ سے زائد ترامیم مبارک ہو[ترمیم]

200000 سے زائد ترامیم
گلوبل سطح پر 2 لاکھ 28 ہزار ترامیم کرنے پر خصوصی اعزاز۔آپ نے تمام ویکیمیڈیا منصوبوں پر 2 لاکھ سے زائد ترامیم (مجموعی ) کا سنگ میل عبور کیا ہے، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور قابل رشک بات ہے!

--عثمان خان||تبادلہ خیال 11:13, 8 مئی 2016 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

اعزاز برائے ذہانت
Great Job Umar.bhai.1 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:25, 30 اگست 2016 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

ستارہ لسان
لسانیات (مختلف زبانوں) کے بارے میں ویکیپیڈیا پر آپ کی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ لسان پیش کیا جاتا ہے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 08:30, 29 جنوری 2018 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

خصوصی اعزاز
اردو ویکیپیڈیا پر آپ کی شراکتیں کے لئے یہ ستارہ پیش کیا جاتا ہے۔ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:20، 14 جولائی 2021ء (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]



طاہر صاحب بلاشبہ اردو وکیپیڈیا کے متحرک ترین ستارے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور تندرستی عطا کرے۔Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:07، 14 فروری 2023ء (م ع و)