اسرار عالم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسرار عالم
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1953ء
شہریت  بھارت
مذہب اسلام
مکتب فکر اہلسنت والجماعت
عملی زندگی
پیشہ ماہرِ لسانیات ،  مصنف ،  عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اسرار عالم (پیدائش: 1953ء) عالم اسلام کے ممتاز مفکر ہیں۔ یہود پر اپنی تنقید کی وجہ سے اسلامی حلقوں میں مشہور ہیں۔ یہ اسرار عالم کی لسانیات اور متعدد الفنون صلاحیت کی مثال اپنے ہم عصروں میں مشکل سے ہی ملے گی۔

وطن[ترمیم]

اسرار عالم کا تعلق بھارت کے صوبہ جھارکھنڈ سے ہے۔

زندگی[ترمیم]

اسرار عالم دہلی سے شائع ہونے والے جماعت اسلامی کے انگریزی رسالہ ریڈینس کے نائب مدیر تھے۔ نیز نومبر 1995ء سے ستمبر 1996ء تک اردو بک ریویو کے بھی مدیر اعزازی رہے۔ اور اسلامی فقہ اکیڈمی، انڈیا میں متعدد توسیعی خطبات بھی دیے۔

لسانی و علمی صلاحیت[ترمیم]

اسرار عالم بیک وقت کئی زبانوں کے عالم ہے۔ قدیم مردہ زبانوں عکادی سمیری وغیرہ سے بھی واقف ہیں۔

تصانیف[ترمیم]

  • اسلام اور اکیسویں صدی کا چیلنج
  • دجال (3 جلدیں)
  • معرکۂ دجال اکبر (2 جلدیں)
  • امت کا بحران
  • عالم اسلام کی اخلاقی صورت حال
  • عالم اسلام کی روحانی صورت حال
  • عالم اسلام کی سیاسی و اقتصادی صورت حال
  • عالم اسلام کی سیاسی صورت حال
  • ہندتو
  • فتنۂ دجال اکبر خطرات و تدابیر
  • یا ساری الجبل! کیا دجال کی آمد آمد ہے
  • عالم اسلام کی منصبی و مقصدی صورت حال -محور اول: ماکان و مایکون
  • بین الاقوامی ایجنسیوں کا تعارف اور انکا طریقہ کار
  • سرسید کی بصیرت

بیرونی روابط[ترمیم]

اسرار عالم کی غیر دفتری ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ asraralam.net (Error: unknown archive URL)

  • اسرار عالم کی کتابیں آن لائن ملاحظہ فرمائیں یہاںآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ asraralam.net (Error: unknown archive URL)
  • ان کے 6 خطبات سننے کے لیے یہاں کلک کریں ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urdumovies.net (Error: unknown archive URL)
  • اسرار عالم کے دیگر 9 خطبات سننے کے لیے یہاں کلک کریں ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urdumovies.net (Error: unknown archive URL)
  • ان کی تصانیف پی ڈی ایف شکلبندی میں پڑھنے اور ڈاؤنلوڈ کے لیے یہاں کلک کریںآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urdumovies.net (Error: unknown archive URL)
  • اسرار عالم کی تمام کتب پی ڈی ایف شکلبندی میں تبدیل کی جاچکی ہیں، ڈیجیٹل لائبریری میں اسرار عالم کی کتب کی فہرست ملاحظہ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
  • اسرار عالم کے بیانات کے لیے دیکھیں یہ ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hamditabligh.saylitech.com (Error: unknown archive URL)