فضل بن محمد ملتانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فضل بن محمد ملتانی، پورا نام فضل بن محمد بن زکریااسد قریشی ملتانی۔ آپ شیخ فضل اﷲ ملتانی کے نام سے زیادہ مشہور ہوئے۔ اپنے والد ماجد سے علم اور تعلیم حاصل کیا۔ آپ فقیہ اور زاہد تھے۔ ان کے تلامذہ میں شیخ شمس الدین مصری محدث شامل تھے۔ سلطان قطب الدین مبارک شاہ کے زمانے میں نائب وزیر تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]