آستوریاس کا فاولا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(فاول استوریس کا سے رجوع مکرر)
آستوریاس کا فاولا
(أستوریہ میں: Favila d'Asturies ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 700ء کی دہائی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 739ء (38–39 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثاتی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت آستوریاس  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان بنو إذفونش  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ شاہی حکمران  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان آستوریائی زبان  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آستوریاس کا فاولا، (انگریزی زبان میں: Fafila، Favila اور Favilac) (وفات: 739ء) آستوریاس کا دوسرا بادشاہ تھا۔ اس نے آستوریاس پر اپنی وفات 739ء تک حکومت کی۔ یہ اپنے باپ بيلايو (جو سلطنت آستوریاس کا پہلا بادشاہ تھا) کے بعد تخت نشین ہوا۔ فاول، بيلايو کا واحد اور اکیلا بیٹا تھا، اسی وجہ سے اپنے باپ کے بعد تخت نشین ہوا۔ اس نے 737ء میں اپنی سلطنت کے دارالحکومت کانفاس دیانس میں صلیب نويل کی بنیاد رکھی۔ اس کے عہد کا صرف یہی ایک نمومہ موجود ہے اور شاید اس کے عہد میں یہی صرف ایک کام ہوا ہو۔

وفات[ترمیم]

تاریخ میں آتا ہے کہ فاول کو جنگل میں دوران میں شکاری ایک ریچھ نے مار دیا تھا۔ اس کی اس موت پر تاریخ دانوں کو شک و شبہ ہے۔ اس کی موت پر ابھی کوئی زیادہ معلومات نہیں ملی ہے۔ تاریخ دان ابھی بھی استوریس کے پرانے تاریخی کتابوں میں اس کی موت کا راز خوجنے میں لگے ہوئے ہیں۔

تدفین[ترمیم]

فاول اپنی بیوی فرولوبا کے ساتھ کانفاس میں دفن ہے۔ صلیب نويل کی دیواروں میں لکھی گئی تاریخ کے مطابق اس نے اپنے پیچھے اپنی اولاد ضرور چھوڑی تھی لیکن وہ اس کے بعد کسی وجہ سے تخت نشین نہیں ہو سکے۔ اس کے بعد اس کے جیجے اذفونش اول نے تخت نشینی سنبھالی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  • Collins, Roger. The Arab Conquest of Spain, 710–97. Oxford: Blackwell Publishing, 1989. ISBN 0-631-15923-1.
ماقبل  بادشاہائے آستوریاس
737–739
مابعد