صارف:ساجد امجد ساجد/اعزازات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ربط کا عنوان

صفحۂ صارف تبادلۂ خیال منصوبے وکیپیڈیا پر حصہ ذیلی صفحات اعزازات


Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:47, 17 ستمبر 2015 (م ع و)
Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:47, 17 ستمبر 2015 (م ع و)

اعزازات[ترمیم]

اعزاز برائے محنت وجانفشانی
زمرہ جات کے سلسلہ میں آپ نے جس محنت اور جانفشانی سے کام کیا ہے اور کررہے ہیں اس کے لیے یہ حقیر سا اعزاز آپ کی خدمت میں ۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 10:18, 30 دسمبر 2012 (م ع و)


The Translation Barnstar
I've looked at your contribution in translating templates such as Abu Bakr into Abu bakr, Umar into Umar, Uthman into Uthman and Wives of Muhammad into Wives of Muhammad. So this barnstar should suit you. By the way their are other templates such as Allah, Quran, Muhammad and Ali so have a look at them for translation. Once again keep up with the good work. -- Ibrahim ebi (talk) 18:50, 8 November 2012 (UTC)


دیار غیر میں رہ کر اردو زبان اور اردو ویکیپیڈیا کے لئے بے لوث خدمات انجام دینے پر میری جانب سے ساجد امجد ساجد کے لئے ستارۂ وکی کا اعزاز۔ --رحمت عزیز چترالی 09:01, 5 نومبر 2010 (UTC)
اعزاز بخدمتِ شہسوارِ کارزارِ زمرہ بندی ، جناب ساجد امجد ساجد صاحب
ساجد صاحب کی شب و روز کی محنت سے اردو وکیپیڈیا پر مقالات کی زمرہ بندی اب ایک سطحِ بلوغت کو پہنچتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ انہوں نے بڑی لگن سے یہ کام شروع کیا اور انتھک محنت سے زمرہ جات کو مربوط کیا۔ ان کی کوششوں کے نتیجے میں اب بیشتر مضامین درست زمروں میں ہیں، قریباً تمام زمرہ جات درست انداز سے ایک دوسرے سے مربوط ہیں اور کم و بیش سبھی میں بین الوکی روابط آچکے ہیں۔ اس اہم کردار کے ادا کرنے پر اردو دائرۃ المعارف کے تمام رضاکاروں اور صارفین کی جانب سے شکریہ قبول کریں۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کا زورِ قلم اور زیادہ کرے اور آپ کو ہر جگہ کامیابیوں اور کامرانیوں سے سرفراز کرے۔ آمین! --کاشف عقیل (تبادلۂ خیال) 17:21, 31 مئی 2012 (UTC)


The Pakistani Barnstar of National Merit
For your work in creating hundreds of categories on the Urdu Wikipedia and for adding interwiki links. Please accept this as a token of appreciation! Cheers, Mar4d (talk) 07:21, 3 May 2012 (UTC)


تمغۂ معاونت
ہم جیسے نووردانِ بساط سے ہر پل تعاون کرنے اور بے مثال رہنمائی کرنے پر روح کارواں، شمع بزم اردو ویکیپیڈیا ساجد امجد ساجد صاحب کی خدمت میں ہم تمغہ برائے معاونت پیش کرنے کا شرف حاصل کررہے ہیں۔ نیز جن کی شبانہ روز کاوشوں کے نتیجہ میں اس ویکیپیڈیا کے زمرہ جات آج عالمی معیار حاصل کرچکے ہیں۔
محمد شعیب


تمغۂ اردو ویکی زمرہ بندی
ساجد امجد ساجد صاحب کی خدمات بطور صارف و منتظم اور بلخصوص اردو ویکی زمرہ بندی کے لیے انتھک محنت کے لیے ساجد امجد ساجد صاحب کے لیے تمغۂ اردو ویکی زمرہ بندی کا اعزاز منجانب

طاھر محمود تبادلۂ خیال

50000 ترامیم
50ہزار ترامیم (مجموعی ) کا سنگ میل عبور کرنے پر خصوصی اعزاز۔امید ہے اردو ویکی پر بھی 50 ہزار کا حدف مکمل کریں گے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:30, 21 جنوری 2015 (م ع و)

ستارہ برائے منتخب فہرست
مسلح افواج کے بغیر ممالک کی فہرست کو منتخب فہرست بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب فہرست پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:06، 8 جون 2020ء (م ع و)


ستارہ برائے منتخب فہرست
فہرست پاکستان خواتین ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھلاڑی کو منتخب فہرست بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب فہرست پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:07، 26 ستمبر 2021ء (م ع و)


ستارہ برائے منتخب فہرست
پاکستانی خواتین ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست کو منتخب فہرست بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب فہرست پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:10، 27 ستمبر 2021ء (م ع و)