تبادلۂ خیال:سوریہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نام کی تبدیلی[ترمیم]

السلام علیکم! میرے خیال میں ترکی اور لبنان کے ہم سایہ ملک کا نام سوریہ کی بجائے شام قدرے بہتر ہے کیوں کہ اس کی دو وجوہ ہیں۔ 1۔پاکستانی عوام میں اس ملک کا نام شام ہی مستعمل ہے اور یہاں کے اخباروں مثلاً اخبارِ جہاں وغیرہ میں بھی یہی استعمال ہوتا ہے۔ 2۔اگر اس کا نام یہاں کی سرکاری زبان عربی سے لیا گیا ہے تو پھر سوڈان ملک کا نام بھی عربی سے لیا جائے برعکس انگریزی کے۔اور اِس ملک کا نام عربی میں سودان استمال ہے۔شکریه Usmanchoudhary780 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:23، 1 جنوری 2020ء (م ع و)

@Usmanchoudhary780: میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔ اردو میں اس ملک کا معروف نام "شام" ہی ہے۔ لوگ اسے سوریہ کے نام سے بالکل نہیں جانتے۔ اس سے بہتر تو سیدھا سیریا یا سریا ہی ہے۔ اردو اخبارات بھی اس ملک کو شام ہی کہلاتے ہیں۔ جناب @Tahir mq: آپ کی کیا رائے ہے اس موضوع کے متعلق؟ نعم البدل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:38، 20 مارچ 2022ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے سوریہ پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 09:02، 30 دسمبر 2020ء (م ع و)

سوری یا سوریاوی[ترمیم]

سوریہ سے تعلق رکھنے والوں کے لیے مناسب لفظ کیا ہے۔ سوری یا سوریاوی؟ ابھی ایک جگہ سوری لکھا ہے کسی نے۔ یہ سور کے رہنے والوں کے لیے تو مناسب ہو سکتا ہے لیکن سوریہ والوں کے لیے سوریاوی ہی مناسب لگتا ہے۔ وہ خود کیا استعمال کرتے ہیں؟ امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:55، 12 نومبر 2023ء (م ع و)

سوریہ سے تعلق رکھنے والے اپنے آپ کو سوری کہتے ہیں۔ اس میں مناسب یا غیر مناسب کا کوئی تعلق نہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:30، 12 نومبر 2023ء (م ع و)