ماہر المعیقلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الشيخ ماہر بن حمد المعيقلي
(عربی میں: ماهر المعيقلي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1969-01-07) 7 جنوری 1969 (عمر 55 برس)
ریاض, سعودی عرب
شہریت سعودی عرب   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام، حنبلی
عملی زندگی
پیشہ امام
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شیخ ماہر بن حمد المعیقلی (عربی: الشيخ ماہر بن حمد المعيقلي)، (پیدائش: 1967) سعودی عرب کے مقدس شہر مکۃ المکرمہ کی مسجد الحرام کے امام اور مشہور قاری ہیں۔ اس کے علاوہ انھوں نے مسجد نبوی میں بھی امامت کے فرائض سر انجام دیے۔ وہ مسجد الحرام میں مستقل طور پر فجر اور مغرب کی امامت کرتے ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]