دفتر خارجہ تعلقات اور معلومات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دفتر خارجہ تعلقات اور معلومات
Úřad pro zahraniční styky a informace

ایڈریس:Střelničná 1673/10, Praha 8
ایجنسی کا جائزہ
قیام1993
دائرہ کارحکومت چیک جمہوریہ
صدر دفترپراگ، چیک جمہوریہ
محکمہ افسرانِ‌اعلٰی
  • Jiří Šašek
ویب سائٹwww.uzsi.cz

دفتر خارجہ تعلقات اور معلومات (چیک میں: Úřad pro zahraniční styky a informace انگریزی:Office of Foreign Relations and Information) جسے عام طور پر ÚZSI کہا جاتا ہے۔ حکومت چیک جمہوریہ کا جاسوس ادارہ ہے جو حکومت چیک جمہوریہ کی قومی سلامتی کو درپیش خطرات سے محفوظ رکھنے کا ذمّہ دار ہے۔ یہ سروس چیکوسلوواکیہ کی تقسیم کے بعد 1993 میں تاسیس گیا۔ صدر دفتر پراگ میں واقع ہے۔ اس کے رہنمائے عام Jiří Šašek ہے۔[1] رہنمائے عام حکومت چیک جمہوریہ اور وزیر داخلہ کو جوابدہ ہے۔ تنظیم کے بجٹ میں وزارت داخلہ کے بجٹ کا ایک حصہ ہے۔[2]

ڈائریکٹرز کی فہرست[ترمیم]

ڈائریکٹرز کی فہرست
ڈائریکٹر کا نام تاریخ تصویر
Oldřich Černý 1994-1998
Petr Zeman 1998-2001
František Bublan 2001-2004 [1][مردہ ربط]
gen. Karel Randák 2004-2006 [2]
Jiří Lang Špalík 2006-2007 [3]
Ivo Schwarz 2007-2014 [4]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ i3.cn.cz (Error: unknown archive URL)
Jiří Šašek 2014- [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ředitel ÚZSI | Úřad pro ochranu zahraničních styků (ÚZSI)"۔ 21 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2012 
  2. "Kdo jsme | Úřad pro zahraniční styky a informace"۔ 21 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2012