ڈیفنس آف دی اینشنٹس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈیفنس آف دی اینشنٹس (ڈوٹا؛ انگریزی: Defence of the Ancients؛ DotA) ایک آن لائن ملٹی-پلیئر گیم ہے جو وورکرافٹ (سوم): رین آف کیئوس اور اِس کے انتفاخ وورکرافٹ (سوم): دی فروزن تھرون میں موجُود سٹارکرافٹ کے ایؤن آف سٹرائف نقشے پر مبنی ہے۔ اِس گیم میں کھلاڑیوں کا بنیادی مقصد دوسرے کھلاڑیوں کے اینشنت تباہ کرنا ہے۔ یہاں اینشنت سے مراد مخالفین کے محفوظ گڑھ اور تعمیر شدہ ساختیں ہیں۔ بعد از کھلاڑی اپنے دیگر اکائ عناصر کا استعمال کرتے ہیں، جنہیں ہیرو کہا جاتا ہے۔ ہر رول پلیئنگ گیم کی طرح اس گیم میں بھی کھلاڑیوں کو اپنے اپنے ہیرو کی ترقیایا میں منزل با منزل مشن مکمل کرنے ہوتے ہیں۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

_{{subst:year}}}}