عیسائیت:تجزیہ و مطالعہ (کتاب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عیسائیت:تجزیہ و مطالعہ
مصنفساجد میر
ملکپاکستان
زباناردو
موضوعاسلام
طرز طباعتجلد (کاغذی اور کثیف)
صفحات495

عیسائیت: تجزیہ و مطالعہ ایک کتاب ہے جو دفاع اسلام اور ردِ مسیحیت کے موضوع پر لکھی گئی۔ اس کتاب کے مصنف پاکستان و عالم اسلام کی معروف شخصیت، سیاست دان اور مذہبی و دینی رہنما پروفیسر ساجد میر ہیں۔ مصنف نے اپنی کتاب میں مسیحیت کے سارے چنیدہ مسائل کو زیر بحث لاکر ان کی حقیقت کو واضح کرنے کی کوشش کی ہے-جیساکہ عقیدہ ابنیت، عقیدہ تثلیث، عقیدہ کفارہ اور اس کے ساتھ ساتھ عیسیٰ علیہ السلام (یسوع مسیح) کی پیش کردہ تعلیمات کی روشنی میں مذہب مسیحیت کی اصلاح کی کوشش کی گئی ہے ۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 14 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2015