مملکت سبا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مملکت سبا (Sheba) (عبرانی: שבא, قدیم جنوبی عرب: ، عربی: سبأ، گیز: ሳባ) عبرانی صحیفوں (عہد نامہ قدیم) اور قرآن میں مذکور ایک سلطنت تھی۔ دیگر چیزوں کے علاوہ یہ انجیل میں "ملکہ سبا یا ملکہ شیبا" کا گھر تھا۔ (اسلامی روایت میں انھیں بلقیس اور ایتھوپیائی روایت میں انکا نام ماکیدا(Makeda) تھا)

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔