ودسفورد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ودسفورد، ایک چھوٹے سے گاؤں کا نام ہے۔ یہ گاؤں جنوب مغرب دورست، انگلستان میں دریائے فروم کے قریب موجود ہے۔ اس گاؤں کی کل آبادی 67 (2001ء کی مردم شماری کے مطابق) لوگوں پر مشتمل ہے۔

یہاں ایک قلعہ نما محل بھی موجود ہے۔ جس کا نام اسی جگہ کے نام پر رکھا گیا ہے، ودسفورد قلعہ نما محل۔ یہ قلعہ نما محل چودھویں صدی میں بنایا گیا تھا۔ جسے  لینڈ مارک ٹرسٹ نے مرمت کرکے کے دوبارہ بحال کر دیا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Woodsford Castle"۔ Pastscape۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2011 

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔