متحدہ سوادیو جمہوریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
متحدہ سوادیو جمہوریہ
United Suvadive Republic
އެކުވެރި ސުވައިދީބު ޖުމްހޫރިއްޔާ
1959–1963
پرچم Suvadive Islands
مقام Suvadive Islands
حیثیتغیر تسلیم شدہ ریاست
دارالحکومتحتھادو
عمومی زبانیںدیویہی
مذہب
اسلام
حکومتجمہوریہ
تاریخی دورسرد جنگ
• 
جنوری 3 1959
• 
ستمبر 23 1963
ماقبل
مابعد
حرا خاندان
حرا خاندان

متحدہ سوادیو جمہوریہ (United Suvadive Republic) (دھویہی: އެކުވެރި ސުވައިދީބު ޖުމްހޫރިއްޔާ) جزائر مالدیپ پر ایک قلیل مدتی حکومت تھی۔ دراصل "سوادیو" (دھویہی: ސުވައިދީބު) تین جنوبی جزائر کا ایک قدیم نام تھا۔