ریاست جبل الدروز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریاست جبل الدروز
Jabal al-Druze State
جبل الدروز
1921–1936
پرچم جبل الدروز
ریاست جبل الدروز (نیچے فیروزی نیلا)
ریاست جبل الدروز (نیچے فیروزی نیلا)
حیثیتقومی تعہدی لیگ
دارالحکومتسویدا
عمومی زبانیںعربی
فرانسیسی
مذہب
دروز
• 1921–1923
شہزادہ سلیم بھاشا
• 1925–1936
تڑت
تاریخی دوربین جنگی دور
• 
1921
• نام "ریاست سویدا"
4 مارچ 1922
• نام "جبل الدروز"
1927
• 
1936
ماقبل
مابعد
مملکت شام
جمہوریہ شام (1930–1958)

ریاست جبل الدروز (Jabal al-Druze State) (عربی: جبل الدروز) 1921 سے 1936 تک شام فرانسیسی تعہد کے تحت ایک خود مختار ریاست تھی جسے خاص کر دروز آبادی کے لیے بنایا گیا تھا۔

آبادیات[ترمیم]

فرانسیسی مردم شماری کے مطابق جبل دروز ریاست میں آبادی کی عمومی تقسیم 1921-22[1]
مذہب افراد فیصدی
مسلم 700 1,4%
دروز 43,000 84,8%
مسیحی 7,000 13,8%
مجموعہ 50,700 100%
دروز 1925ء میں آزادی کا جشن مناتے ہوئے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. E.J. Brill's first encyclopaedia of Islam, 1913-1936, Volume 2, page 301