محافظہ کویت
محافظہ کویت Kuwait Governorate محافظة الكويت | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1990–1991 | |||||||||
حیثیت | عراق کا صوبہ | ||||||||
دارالحکومت | کویت شہر | ||||||||
Capital-in-exile | طائف, سعودی عرب | ||||||||
حکومت | فوجی حکومت | ||||||||
گورنر | |||||||||
• 1990–1991 | علي حسن عبد المجيد التكريتي | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• | اگست 28 1990 | ||||||||
• | فروری 26 1991 | ||||||||
|
محافظہ کویت (Kuwait Governorate) (عربی: محافظة الكويت) کویت پر عراقی حملے کے بعد عراق کا انیسواں صوبہ تھا۔ جو بعد میں مختصر عراقی کٹھ پتلی حکومت جمہوریہ کویت بن گیا۔