اسلام آباد لیپرڈز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسلام آباد لیپرڈز
افراد کار
کوچپاکستان کا پرچم تیمور اعظم
مالکپاکستان کرکٹ بورڈ
ناصر اقبال (مدیر)
بائیو آملہ شیمپو (کفیل)
معلومات ٹیم
  /  
تاسیس2004
قائد اعظم اسٹیڈیم، اسلام آباد
گنجائش20,000

اسلام آباد لیپرڈز فیصل بینک ٹی/20 کپ کی اسلام آباد، پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم ہے۔ یہ ٹیم 2004ء میں قائم ہوئی اور اس کا مقامی میدان قائد اعظم اسٹیڈیم، اسلام آباد ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی ممکنہ ٹیموں میں سے ایک ٹیم ہے۔ اس ٹیم کے منتظم ناصر اقبال ہیں اور تربیت کار تیمور اعظم ہیں۔

اس ٹیم کے کفیل 2010ء میں چاولہ ایلومینیم اور 2011ء میں بائیو آملہ شیمپو تھے۔

موجودہ ٹیم[ترمیم]

عدد۔ نام قومیت تاریخ پیدائش بلے بازی گیند بازی دیگر معلومات
بلے باز
آفاق رحیم پاکستان کا پرچم (1985-10-19) 19 اکتوبر 1985 (age 38) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
علی سرفراز پاکستان کا پرچم (1987-12-21) 21 دسمبر 1987 (age 36) بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
فیضان ریاض پاکستان کا پرچم (1988-07-02) 2 جولائی 1988 (age 35) دائیں ہاتھ لیگ بریک
معید احمد پاکستان کا پرچم (1990-07-11) 11 جولائی 1990 (age 33) دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
سرمد بھٹی پاکستان کا پرچم (1991-09-26) 26 ستمبر 1991 (age 32) بائیں ہاتھ
شام مسعود پاکستان کا پرچم (1989-10-14) 14 اکتوبر 1989 (age 34) بائیں ہاتھ
سرور خان پاکستان کا پرچم (1985-02-10) 10 فروری 1985 (age 39) بائیں ہاتھ
آل راؤنڈرز
بابر اعظم پاکستان کا پرچم (1994-10-15) 15 اکتوبر 1994 (age 29) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک]]
احسن کریم پاکستان کا پرچم (1988-02-05) 5 فروری 1988 (age 36) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
عماد وسیم پاکستان کا پرچم (1988-12-18) 18 دسمبر 1988 (age 35) بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
جنید نادر پاکستان کا پرچم (1989-01-07) 7 جنوری 1989 (age 35) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
محمد عرفان پاکستان کا پرچم (1992-12-21) 21 دسمبر 1992 (age 31) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
شہزاد اعظم پاکستان کا پرچم (1985-11-01) 1 نومبر 1985 (age 38) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
زوہیب احمد پاکستان کا پرچم (1986-03-02) 2 مارچ 1986 (age 38) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
وکٹ کیپر
نعیم انجم پاکستان کا پرچم (1987-09-15) 15 ستمبر 1987 (age 36) دائیں ہاتھ
گیند باز
عمر گل پاکستان کا پرچم (1984-04-14) 14 اپریل 1984 (age 39) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ کپتان
رضا حسن پاکستان کا پرچم (1992-07-08) 8 جولائی 1992 (age 31) دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس

مشہور کھلاڑی[ترمیم]

مزید دیکھین[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔