چیک جوہری تحقیق کا ادارہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چیک جوہری تحقیق کا ادارہ (چیکی زبان میں:Ústav jaderného výzkumu Řež) چیک جمہوریہ کا سب سے بڑا جوہری تحقیق کا ادارہ ہے جو رژ شہر کے نزدیک واقع ہے۔ یہ ادارہ مختلف شعبوں میں جوہری ٹیکنالوجی کے استعمال تحقیقات کرتا ہے۔[1]

تاریخ[ترمیم]

یہ ادارہ 1955 میں قائم کیا گیا تھا۔ اس ادارے کی سرگرمیوں کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ یہ ادارہ خاص طور پر جوہری طبیعیات، اشعاعی کیمیا میں مصروف ہے۔ اس ادارے میں بہت تجرباتی آلات، تحقیق کے ری ایکٹر WWER تعمیر کیے گئے تھے۔[2] اس کے علاوہ اس ادارے میں رادیو دواوں کی ترقی جاتی ہے۔ یہ ادارہ فیوژن ری ایکٹر اور چوتھی نسل کے تحقیق رئیے کٹروں کی ترقی خارجی تنظیموں کے ساتھ تعاون کرتا ہے

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔