گھوٹکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سندھ کا شہر
گھوٹکی
گھوٹکی شہر کی بس اسٽينڊ
گھوٹکی شہر کی بس اسٽينڊ
Ghotki is located in سندھ
Ghotki
Ghotki
Ghotki is located in پاکستان
Ghotki
Ghotki
گھوٹکی شہر کی بس اسٽينڊ
متناسقات: صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔Ghotki City 28°06′N 69°11′E / 28.1°N 69.19°E / 28.1; 69.19
ملک پاکستان
صوبہ سندھ
ضلعگھوٹکی
بلندی72 میل (236 فٹ)
آبادی (2017)[1]
 • کل124,258
منطقۂ وقتپاکستان کا معياری وقت (UTC+5)

گھوٹکی پاکستان کے صوبہ سندھ کا شہر ہے جو ضلع گھوٹکی کا صدر مقام ہے۔ گھوٹکی شہر کا نام گھوٹو ذات سے منسوب ہے،

قومی شاہراہ (N 5﴾ اس شہر کے درمیان سے گزرتی ہے اور اس کو سکھر، حیدرآباد، کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور پاکستان کے دوسرے بڑے شہروں سے ملاتی ہے۔

گھوٹکی ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر گھوٹکی کے درمیان واقع ہے۔ یہاں کچھ اکسپريس ٹرینیں رکتی ہیں۔

مدارس[ترمیم]

  • مدرسہ انوار الاسلام غوثیہ فریدیہ

تعلیمی ادارے[ترمیم]

  • گورنمنٹ ڈگری کالج
  • المہران ہائیر سیکنڈری اسکول
  • دی ایجوکیٹر گھوٹکی کیمپس
  • آئی بی اے ہائیر سیکنڈری اسکول
  • سندھ پبلک ہائیر سیکنڈری اسکول
  • اسمارٹ اسکول سسٹم
  • عمارہ ہائر سیکنڈری اسکول
  • روشن تارا پبلک اسکول

طبی ادارے[ترمیم]

  • آشا میڈیکل کمپلیکس
  • بسم اللہ میڈیکل کمپلیکس
  • گھوٹہ ہسپتال
  • فیاض میڈیکل ھاسپیٹل
  • سندھ میڈیکل ھاسپیٹل

ذاتیں[ترمیم]

  • راجپوت
  • سادات
  • گھوٹو
  • چاچڑ
  • مہر
  • کلہوڑو
  • ککریجا
  • دایو
  • بزدار
  • چنا
  • لغاری
  • بھیو
  • مغل
  • رامیجو
  • مگسی
  • عالمانی
  • سنگھڑ

تجارتی مراکز[ترمیم]

  • شاہی بازار
  • لیڈیز مارکیٹ
  • گھوٹہ مارکیٹ
  • موبائل مارکیٹ
  • غلہ منڈی
  • سبزی منڈی
  • میزائل چوک
  • ریلوے روڈ
  • کلمہ چوک

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. {https://www.citypopulation.de/php/pakistan-distr-admin.php?adm2id=80302}