فہرست ممالک بلحاظ عسکری درجہ بندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عسکری اخراجات

یہ فہرست ممالک بلحاظ عسکری درجہ بندی ہے۔ عسکری قوت کا اندازہ ممالک کے دفاعی بجٹ کی رقم کے موازنے اور عسکری آلات کی تعداد کے موازنے سے کیا جاتا ہے۔

مجموعی فھرست[ترمیم]

درجہ مرکز
1 ریاستہائے متحدہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکہ
2 روس کا پرچم روس
3 چین کا پرچم چین
4 بھارت کا پرچم بھارت
5 مملکت متحدہ کا پرچم برطانیہ
6 جاپان کا پرچم جاپان
7 فرانس کا پرچم فرانس
8 ترکیہ کا پرچم ترکی
9 جرمنی کا پرچم جرمنی
10 اسرائیل کا پرچم اسرائیل
11 برازیل کا پرچم برازیل
12 ایران کا پرچم ایران

عسکری تربیت[ترمیم]

یہ جدول دنیا میں عسکری تربیت اور کمانڈو کی خدمات کی فہرست ہے۔

درجہ مرکز
1 مملکت متحدہ کا پرچم برطانیہ
2 ریاستہائے متحدہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکہ
3 فرانس کا پرچم فرانس
4 جرمنی کا پرچم جرمنی
5 روس کا پرچم روس

خصوصی اکائیاں[ترمیم]

بہترین پانچ عسکری اکائیاں۔

درجہ مرکز
1 مملکت متحدہ کا پرچم (خصوصی فضائیہ) (Special Air Service)
2 ریاستہائے متحدہ کا پرچم (بحریہ سیل) (Navy Seals)
3 فرانس کا پرچم (بحری کمانڈوز) (Naval commandos)
4 روس کا پرچم (سپیتزناز) (Spetsnaz)
5 اسرائیل کا پرچم (شیئٹیٹ) (Shayetet)

سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سالانہ کتاب 2012 - دنیا کے 15 سب سے زیادہ عسکری اخراجات کرنے والے[ترمیم]

درجہ ملک اخراجات (بلین امریکی ڈالر)[1] خام ملکی پیداوار کا فیصد عالمی حصہ (%) اخراجات (بلین ڈالر مساوی قوت خرید) [2]
1 ریاستہائے متحدہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکہ 711.0 4.7 41.0 711.0
2 چین کا پرچم چین 143.0 2.0 8.2 228.0
3 روس کا پرچم روس 71.9 3.9 4.1 93.7
4 مملکت متحدہ کا پرچم برطانیہ 62.7 2.6 3.6 57.5
5 فرانس کا پرچم فرانس 62.5 2.3 3.6 50.1
6 جاپان کا پرچم جاپان 59.3 1.0 3.4 44.7
7 سعودی عرب کا پرچم سعودی عرب 48.2 8.7 2.8 58.8
8 بھارت کا پرچم بھارت 46.8 2.5 2.7 112.0
9 جرمنی کا پرچم جرمنی 46.7 1.3 2.7 40.4
10 برازیل کا پرچم برازیل 35.4 1.5 2.0 33.8
11 اطالیہ کا پرچم اطالیہ 34.5 1.6 2.0 28.5
12 جنوبی کوریا کا پرچم جنوبی کوریا 30.8 2.7 1.8 42.1
13 آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا 26.7 1.8 1.5 16.6
14 کینیڈا کا پرچم کینیڈا 24.7 1.4 1.4 19.9
15 ترکیہ کا پرچم ترکی 17.9 2.3 1.0 25.2
عالمی مجموعی 1,735 2.5 100.0 1,562.3

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "SIPRI Yearbook 2012 - 15 countries with the highest military expenditure in 2011"۔ 28 مارچ 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2013 
  2. http://www.sipri.org/research/armaments/milex/resultoutput/milex_15/the-15-countries-with-the-highest-military-expenditure-in-2011-table/view آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sipri.org (Error: unknown archive URL) The 15 countries with the highest military expenditure in 2011 (table)