ودربھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

विदर्भ
علاقہ/متوقع ریاست
ودربھ کرکٹ اسوسی ایشن اسٹیڈیم
ودربھ کرکٹ اسوسی ایشن اسٹیڈیم
بھارت کا نقشہ جس میں ودربھ سرخ رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے
بھارت کا نقشہ جس میں ودربھ سرخ رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے
ملکبھارت
ریاستمہاراشٹرا
رقبہ[1]
 • کل97,321 کلومیٹر2 (37,576 میل مربع)
آبادی
 • کل23,003,179
 • کثافت240/کلومیٹر2 (610/میل مربع)
زبانیں
 • دفتریمراٹھی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
بڑا شہرناگپور

ودربھ (مراٹھی:विदर्भ) بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کا مشرقی علاقہ جس میں ناگپور اور امراوتی کی تقسیمات (divisions) شامل ہیں۔ ودربھ کا اس کے سابق نام برار (Berar) (مراٹهی میں Varhad) ہے۔ یہ مہاراشٹر کے کل رقبے کا 31.6 فی صد حصہ ہے اور مہاراشٹر کی کل آبادی کا 21.3فی صد حصہ ودربھ میں موجود ہے۔ اس کے شمال میں چھتیس گڑھ، مشرق میں مدھیہ پردیش اور مغرب میں تلنگانہ ریاستیں واقع ہیں۔ جنوب میں مہاراشٹر کے حصے مراٹھواڑا اور کھاں دیش واقع ہے، ودربھ مہاراشٹر کے باقی حصوں سے ثقافتی اور تاریخی پس منظر بہت کچھ الگ ہے۔ ودربھ میں کا سب سے بڑا شہر ناگپور ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آبادی"۔ 2011-03-31۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2011