فاتیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فاتیت دراصل آیا ہے لفط وفات سے ،فاتیت کی معنی ہوتی ہے کہ کس وجہ سے وفات پاگیا؟۔ ویسی تو موت اللہ کی جانب سے مقرر کردہ وقت پر ہوتی ہے مگر اللہ اس کے لیے کوئی سبب بنا لیتا ہے مثلاً احمد زہر کھا کر مرگیا اس جملے میں احمد کی فاتیت "زہر کھانا" ہے یعنی وہ چیز ،کام یا حادثہ جو موت کا سبب بنے،فاتیت کہلاتا ہے۔

مثالیں[ترمیم]

  • س: قائد اعظم کی فاتیت کیا ہے؟ جواب:-سخت بیماری
  • س:لیاقت علی خان کی فاتیت کیا ہے؟ ج: فائرنگ
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔