تبادلۂ خیال سانچہ:پہلا مضمون

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تکمیل کے بعد کافی مفید سانچہ ہوگا، بس نام اردو ہونا ضروری ہے۔ --یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 14:31, 21 فروری 2013 (م ع و)

اردو نام میں سانچہ خوش آمدید پہلے سے موجود ہے، اسی لئے مختصر نام کے لئے ویلکم اختیار کیا گیا -  شہزادہ محمد سمیع اللہ  بحث 09:39, 22 فروری 2013 (م ع و)
میرے خیال میں اردو ویکی پر انگریزی میں عمومی نام زیادہ مناسب نہیں، اگر مختصر ہی رکھنا ہو تو مرحبا رکھ لیں ۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 09:44, 22 فروری 2013 (م ع و)
YesY تکمیل  شہزادہ محمد سمیع اللہ  بحث 10:20, 22 فروری 2013 (م ع و)