تبادلۂ خیال:مسلمان راجپوت

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Assala Alaikum--~--17:28, 27 فروری 2013 (م ع و)~~

خانزادگان میوات کو میو نہ بنائیں[ترمیم]

خانزادہ جادو بنسی راجپوت ہیں جن کا جد امجد بہادر خان ناہر تھا، جس کی اولادوں نے ۱۳۵۱ء سے لیکر ۱۵۲۷ء تک میوات پر حکومت کی ، خانزادہ حسن خان جن کو ان کے جغرافیائی نام میوات سے مورخین نے میواتی لکھا آخری خانزادہ حکمران تھا، خانزادہ جادو بنسی راجپوت ہیں ان کو میئو لکھنا تاریخ سے نابلد ، جہالت، اور پرلے درجے کی حماقت ہے، آزاد المعارف ویکیپیڈیا کو چاہئیے اپنی تحقیقاتی ٹیم میں تاریخ سے متعلق لوگوں کو بھارتی کرے اور فارسی ، انگریزی ، اردو معتبر مورخین کو پڑھے ، اور خانزادگان میوات کو میئو لکھ کر اپنی جہالت ثابت نہ کرے 119.160.116.6 12:27، 18 جون 2022ء (م ع و)