اشاریہ ماحولیاتی برداشت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مشعر ماحولیاتی برداشت (Environmental Sustainability Index) ایک جامع مشعر تھا جو 1999 سے 2005 تک شائع کیا جاتا ریا کس میں ماحولیاتی برداشت کے لیے 21 عناصر استعمال ہوتے تھے۔

تاریخ[ترمیم]

مشعر ماحولیاتی برداشت (Environmental Sustainability Index) ییل یونیورسٹی (Yale University) کے ییل مرکز ماحولیاتی قانون اور پالیسی اور کولمبیا یونیورسٹی (Columbia University) کے مرکز برائے بین الاقوامی ارضی سائنس معلومات نیٹ ورک اور عالمی اقتصادی فورم (World Economic Forum) کی مشترکہ کاوشوں سے 1999 سے 2005 تک شائع کیا جاتا ریا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔