کولمبیا میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کولمبیا میں اسلام

سن رائز ہوٹل سے کولمبیا کے شہر سان ینڈریس کی ایک مسجد کا منظر
معلومات ملک
نام ملک  کولمبیا
کل آبادی 44,379,598
ملک میں اسلام
مسلمان آبادی 85,908
فیصد 0.024٪[1]

کولمبیا میں پیو ریسرچ سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق 14،000 مسلمان آباد ہیں۔[2] کولمبیا میں بہت سی اسلامی تنظیمیں ہیں اور سان ینڈریس، بگوٹا اور سانتا مارتا جیسے شہروں میں اسلامی مراکز بھی ہیں۔ بگوٹا اور دوسرے شہروں میں مسلمانوں کے لیے خصوسی اسکول موجود ہیں۔ کولمبیا کے شہر مائکو میں موجود مسجد عمر ابن الخطاب براعظم کی دوسری بڑی مسجد ہے۔

کولمبیا میں عرب تارکین وطن 19ویں صدی کے اواخر اور 20ویں صدی کے اوائل میں شام، لبنان اور فلسطین سے ہجرت کر کے آئے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Colombia
  2. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 19 مئی 2011 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2013 
  3. Ignacio, Jeff Lesser Klich (1992)۔ Arab and Jewish immigrants in Latin America۔ Routledge۔ صفحہ: 58۔ ISBN 0-7146-4873-6