گوئٹے مالا میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گواتیمالا میں اعدادوشمار کے مطابق تقریبا 1200 مسلمان آباد ہیں جن میں 95 فیصد فلسطینی مسلمان ہیں ۔گوئٹے مالا شہر کے قریب ایک مسجد اور اسلامی مرکز قائم ہیں جہاں پر پنجگانہ نمازادا کی جاتی ہے اور اسلامی تعلیمات دی جاتی ہیں۔[1]

ملک کے مسلم کمیونٹی کے سربراہ جمال مبارک ہیں۔

ایک اور مسجد بھی ملک میں موجود ہے جو احمدی مسلم کمیونٹی کی ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. prensalibre.com آرکائیو شدہ 2007-09-27 بذریعہ archive.today (in Spanish)
  2. Mezquita Baitul Awwal: Km. 20.3 Carretera a San Lucas, Guatemala City, Guatemala


 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔