سینٹ کیٹز میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

2009 پیو ریسرچ سینٹر کی رپورٹ کے مطابق مسلمان سینٹ کیٹز و ناویس میں آبادی کا تقریبا 0.1 فی صد ہیں۔[1] جزائر میں دو مساجد اور کئی اسلامی تنظیمیں موجود ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 19 مئی 2011 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2013 
  2. Prayer Times across the World - Salah Time | IslamicFinder


 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔