سینتورینی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سینتورینی / تھیرا
/ Thera

Σαντορίνη / Θήρα
سینتورینی
سینتورینی
مقام
سینتورینی / تھیرا / Thera is located in یونان
سینتورینی / تھیرا / Thera
سینتورینی / تھیرا
/ Thera
متناسقات صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔36°25′N 25°26′E / 36.417°N 25.433°E / 36.417; 25.433
علاقے میں محل وقوع
حکومت
ملک: یونان
علاقہ: جنوبی ایجیئن
علاقائی اکائی: تھیرا
آبادی کے اعداد و شمار (بمطابق 2011)
بلدیہ
 - آبادی: 15,550
 - رقبہ: 90.69 مربع کلومیٹر (35 مربع میل)
 - کثافت: 171 /مربع کلومیٹر (444 /مربع میل)
بلدیاتی اکائی
 - آبادی: 14,005
کمیونٹی
 - آبادی: 1,857
دیگر
منطقۂ وقت: مشرقی یورپی وقت/مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+2/3)
ڈاک رمز: 847 00, 847 02
ہاتف: 22860
گاڑی رجسٹریشن پلیٹ: EM
موقعِ حبالہ
www.thira.gr

سینتورینی (Santorini) (یونانی: Σαντορίνη) قدیم یونانی اسلوب کے اعتبار سے تھیرا (Thera) اور سرکاری طور پر تھیرا (Thira) (یونانی: Θήρα) جنوبی بحیرہ ایجیئن میں یونان کی سرزمین سے تقریبا 200 کلومیٹر (120 میل) جنوب مشرقی میں واقع ایک جزیرہ ہے۔

یہ ایک دائرہ نما مجموعہ الجزائر میں سے سب سے بڑا جزیرہ ہے۔

تصاویر[ترمیم]

سینتورینی کا اہم شہر ، فیرا
سینتورینی

بیرونی روابط[ترمیم]