بحیرہ سرام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بحیرہ سرام
بحیرہ سرام

بحیرہ سرام (Ceram Sea) (انڈونیشیائی: Laut Seram) انڈونیشیا کے بکھرے ہوئے چھوٹے جزائر کے درمیان ایک چھوٹا بحیرہ ہے۔ یہ بحر الکاہل کا ایک حصہ ہے۔ بہت سے دوسرے چھوٹے انڈونیشیائی بحیرات کی طرح بحیرہ سرام بھی چٹانی ہے۔

مزید پڑھیے[ترمیم]

  • Fairbridge, R. E. (1966). The Encyclopedia of Oceanography. New York: Halsted.
  • Wang, James C. F. (1992). Handbook on Ocean Politics and Law. New York: Greenwood Press.

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔