بورستول مینار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بورستول مینار

بورستول مینار، چودھویں صدی کا ایک خندق نما مینار ہے۔ یہ مینار بورستول، بکنگھمشائر، انگلستان میں موجود ہے۔ اس مینار کی نگرانی اب قومی ادارے کے پاس ہے، جو قدیم جگہوں، گھروں، شاہی باغوں اور جنگلوں کی نگرانی کرتا ہے۔

اس مینار کو 1312ء میں یوحنا دی ہیدلو نے تعمیر کیا تھا۔ اس مینار کو 1312ء سے 1778ء تک نگرانی کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا۔ بعد میں 1778ء میں اس مینار کو توڑ کر ایک دیہی حویلی میں تبدیل کر دیا گیا لیکن اس کے کچھ کمروں اور باہری حصوں کو قرون وسطیٰ کے طرز کی طرح رہنے دیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]