مشرقی گھاٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مشرقی گھاٹ
Malayadri Mountains
مشرقی گھاٹ وشاکھ پٹنم کے نزدیک
بلند ترین مقام
چوٹیجندھاگڈا چوٹی
بلندی1,690 میٹر (5,540 فٹ)
نام
مقامی نامPurvaghat
جغرافیہ
مشرقی گھاٹ بھارت کے مشرقی ساحل کے متوازی واقع ہے
مشرقی گھاٹ بھارت کے مشرقی ساحل کے متوازی واقع ہے
ملکبھارت
صوبےاوڈیشا, آندھرا پردیش, کرناٹک اور تمل ناڈو
آبادیاںوشاکھ پٹنم اور بھوبنیشور
حیوہجنگلات

مشرقی گھاٹ (Eastern Ghats) بھارت کے مشرقی ساحل پر خلیج بنگال اور دکن سطح مرتفع کے متوازی واقع پہاڑی سلسلہ ہے۔ یہ شمال میں اوڈیشا کے مہاندی سے شروع ہوکر آندھرا پردیش کے ذریعہ تمل ناڈو کے ویگئے تک پہنچتے ہیں۔ مشرقی گھاٹ اور خلیج بنگال کے درمیاں واقع علاقہ کو کورامنڈل ساحل کہتے ہیں۔

دریا[ترمیم]

مشرقی​ گھاٹ کئی چھوٹے بڑے دریاؤں کا سر چشمہ ہے۔[1] مشرقی گھاٹ سے ہو کر بہنے والے دریا درجِ ذیل ہیں۔

  1. گوداوری
  2. کاویری
  3. کرشنا
  4. مہاندی
  5. تنگابھدرا

مشرقی گھاٹ سے نکل کر بہنے والے دریا:

  1. بہودا
  2. رشی کولیا
  3. وام سادھرا
  4. ناگاولی
  5. چمپاوتی
  6. ویگاوتی
  7. گوستھانی
  8. شاردا
  9. وراہا
  10. تانڈوا
  11. اندراوتی
  12. شبری
  13. سِلیرو
  14. تملیرو
  15. گنڈلاکما
  16. پینے یارو
  17. سورنامکھی
  18. کنڈو
  19. ویلار
  20. پاپاگنی
  21. چتراوتی

تحفظ شدہ علاقے[ترمیم]

آندھرا پردیش کے شری وینکٹیشورا قومی باغستان کا وسیع منظر

مشرقی گھاٹ میں واقع قومی باغستانوں اور پناہ گاہوں کی فہرست درجِ ذیل ہے۔

  1. بدراما جنگلی حیات پناہ گاہ، اوڈیشا
  2. کورنگا جنگلی حیات پناہ گاہ، آندھرا پردیش
  3. گنڈلا برہمیشورم جنگلی حیات پناہ گاہ، آندھرا پردیش
  4. ہدگڑھ جنگلی حیات پناہ گاہ، اوڈیشا
  5. کمبلاکونڈا جنگلی حیات پناہ گاہ، آندھرا پردیش

تصاویر[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بھارت کے سلاسل کوہ
ہمالیہ  • مغربی گھاٹ  • وندھیہ سلسلہ کوہ  • ستپوڑا سلسلہ کوہ  • پورواچل  • مشرقی گھاٹ
چوٹیاں
کے ٹو  • نانگا پربت  • نندا دیوی پہاڑ  • کنگچنجنگا  • آناموڈی  • اگستیہ کوڈم