سنی اتحاد کونسل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سنی اتحاد کونسل
مخففایس آئی سی
چیئرمینصاحبزادہ حامد رضا
بانیصاحبزادہ فضل کریم
تاسیس2009
نظریات
سیاسی حیثیتدایاں بازو[1]
مذہباہل سنت (بریلوی)
سینٹ
0 / 100
قومی اسمبلی
84 / 266
بلوچستان اسمبلی
0 / 50
کے پی کے اسمبلی
91 / 112
سندھ اسمبلی
0 / 129
پنجاب اسمبلی
116 / 296
گلگت بلتستان اسمبلی
0 / 33
آزاد کشمیر اسمبلی
0 / 49
انتخابی نشان
گھوڑا

سنی اتحاد کونسل پاکستان میں ایک سیاسی مذہبی جماعت ہے۔ اس جماعت کا تعلق بریلوی مکتب فکر سے ہے۔ یہ جماعت 2001ء میں قائم کی گئی ۔ اس وقت کے بانی صاحبزادہ فضل کریم تھے۔

جب سنی اتحاد کونسل بنائی گئی اس وقت اس میں شامل جماعتیں مندرجہ ذیل تھیں۔

موجودہ سربراہ صاحبزادہ حامد رضا ہیں۔ اب یہ دو دھڑوں میں تقسیم ہو چکی ہے ایک دھڑے کی سربراہی محفوظ مشہدی کر رہے ہیں۔[2] 2024 کے انتخابات کے بعد، پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے عمران خان کے کہنے پر اس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔[3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

  • جمعیت المشائخ پاکستان

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Dawn.com (2024-02-19)۔ "پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوں گے: بیرسٹر گوہر"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2024 
  2. Aarish Ullah Khan (2011)۔ Sunni Ittehad Council: The Strengths and Limitations of Barelvi Activism Against Terrorism (بزبان انگریزی) 
  3. "سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے لیے ای سی پی سے رجوع کر لیا۔"۔ پاکستان ٹوڈے۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2024